the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے صدارتی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ فی الحال وہ کسی امید وار کی حمایت کا اعلان نہیں کرسکتے۔

نیویارک کے سابق گورنر مائیکل بلوم برگ نے اپنی میڈیا کی ویب سائٹ پر ری پبلکن اور



ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ ووٹرلوگوں کوتقسیم کرنے والے سیاست دانوں کو مسترد کر دیں۔ میدان میں تین تین امیدوار رہے تو ڈونلڈ ٹرمپ جیت جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فی الحال وہ کسی امیدوار کی حمایت کااعلان نہیں کرسکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.